پاکستانی سپورٹس اینکر زینب عباس کو بھارت سے واپس بھیج دیا گیا ، زینب عباس پر 9 سال پہلے بھارت کے خلاف ٹویٹ کرنے پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے ، زینب عباس ولڈکپ 2023 میں سٹار سپورٹس کے لیے کام کر رہی تھیں 💯💚💯

CWC23 #ZainabAbbass #cwc2023

Related Post

en_USEnglish