کل ورلڈکپ میں 2 امپارٹنٹ میچز کھیلے جائیں گے پہلے میچ میں انگلینڈ اور بنگلہ دیش آمنے سامنے ہوں گے یہ میچ دن 10:30 پر دھرم شالا میں کھیلا جائے گا دوسرے میچ میں پاکستان اور سری لنکا مد مقابل ہوں گے یہ میچ دن 1:30 پر حیدرآباد میں کھیلا جائے گا اب آ جاتے ہیں پریڈکشن پر 😊 ، کل پہلا میچ انگلینڈ جبکہ دوسرا میچ پاکستان جیتے گا ہماری پریڈکشنز کے مطابق

