ذرائع کے مطابق کے پاکستان کرکٹ ٹیم منیجمنٹ کل سری لنکا کے خلاف میچ میں فخر زمان کی سلمان علی آغا سے اوپننگ کروانا چاہ رہی ہے ، ٹیم منیجمنٹ فخر زمان کے آؤٹ آف فارم ہونے سے بہت پریشان ہے اس لیے سلمان علی آغا سے اوپننگ کروانے کا سوچ رہی 💯💚💯

CWC23 #PAKvSL #SLvPAK #cwc2023

Related Post

en_USEnglish