ہیری بروک ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین ٹرپل سنچری بنانے والوں میں وریندر سہواگ کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئے۔ بروک نے 310 گیندوں پر ٹرپل سنچری مکمل کی، جبکہ سہواگ نے جنوبی افریقہ کے خلاف 278 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنائی تھی۔🏏🔥💢🎉

.
.

.

PAKvENG #PakvsEng #HarryBrook

Related Post

en_USEnglish