- کرکٹ کی جنونی قوم کے لئے۔بھارت نے گذشتہ چند سال میں سپورٹس کو ایک انڈسٹری بنا دیا ہے اور اسکے نتائج بھی سامنے ہیں۔اور پاکستان میں سپورٹس فیڈریشنز اور ایسوسی ایشنز میں نالائق نااہل سفارشی لوگوں کی کاکردگی دیکھ لیں اور حکومتوں کی سپورٹس کی طرف توجہ دیکھ لیں۔ایشئین گیمز میں آپکے آس پاس کے ملکوں نے حصہ لیا پر پاکستان کی کاکردگی صفر بٹا صفر
۔۔کرکٹ میں بھی ہم افغانستان اور بنگلہ دیش سے ہار گئے ۔👈چین میں منعقدہ 19ویں ایشین گیمز میں میزبان چین سمیت 45 ممالک نے اولمپک و نان اولمپک 61 کھیلوں میں حصہ لیا۔1.🇮🇳 انڈیا 44 کھیل تعداد کھلاڑی مرد 330 + خواتین 323 ٹوٹل 653.میڈلز 28 گولڈ+38سلور+41برانز .رینک بائی ٹوٹل میڈلز 107,رینک بائی ٹوٹل👈 04.2.🇳🇵نیپال 29کھیل تعداد کھلاڑی مرد 128 + خواتین 125 ٹوٹل 253. میڈلز 02برانز.رینک بائی ٹوٹل👈 33 3. 🇵🇰پاکستان 24کھیل تعداد کھلاڑی مرد 136 + خواتین 53 ٹوٹل 189.میڈلز ایک سلور دو برانز ٹوٹل 03 میڈلز۔رینک بائی ٹوٹل👈 30۔4.🇧🇩بنگلہ دیش 17 کھیل تعداد کھلاڑی مرد 105 + خواتین 76 ٹوٹل 181.میڈلز 02 برانز.رینک بائی ٹوٹل 👈33 5.🇱🇰سری لنکا 20 کھیل تعداد کھلاڑی مرد 50 + خواتین 34 ٹوٹل 84. 01گولڈ،02سلور،02برانز ٹوٹل 05میڈلز، رینک بائی ٹوٹل 👈 27262 رکنی پاکستانی دستے میں کھلاڑیوں کی تعداد 189 جبکہ مینیجر،کوچز، دیگر آفیشلز و جوائے ٹور والے افراد کی تعداد 73 ہے
#AsianGames #AsianGamesHangzhou #AsianGames23 #pakistani #india #hangzhouchina #SriLanka #Bangladesh #sportsnewspk #sportsnewspkofficial

