عثمان خان !!! جنہوں نے حالیہ چیمپئنز کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے نہ صرف ٹاپ سکورر رہے بلکہ بہترین وکٹ کیپر آف دا ٹورنامنٹ کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔
ان کی جانب سے کھیلی گئی ہر اننگز Aggressive نظر آئی اور ہر اننگز اچھے سٹرائیک ریٹ سے کھیلی گئی۔ آپ کے مطابق کیا عثمان خان کو ون ڈے سکواڈ کا حصہ بنانا چاہیے؟
یاد رہے کہ اس سے پہلے پی۔ ایس۔ ایل کی پرفارمنس پر عثمان خان کو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سکواڈ کا حصہ بھی بنایا گیا تھا لیکن عثمان کی جانب سے کوئی خاطر خواہ کارکردگی نہیں کی گئی۔

