4 نومبر:پہلا ون ڈے،میلبورن کرکٹ اسٹیڈیم
8 نومبر:دوسرا ون ڈے،ایڈلیڈ اوول
10 نومبر: تیسرا ون ڈے،آپٹس کرکٹ اسٹیڈیم،پرتھ
14 نومبر:پہلا ٹی20،گابا کرکٹ اسٹیڈیم
16نومبر:دوسرا ٹی20،سڈنی کرکٹ گراؤنڈ
18 نومبر:تیسرا ٹی20،بیلریو اوول
تمام ون ڈے میچز صبح 8 بج کر 30 منٹ پر شروع ہونگے جبکہ ٹی20 میچز دوپہر 1 بجے شروع ہونگے۔۔۔۔۔۔!!!!

