ایمر جنگ ایشیا کپ 🏆۔۔۔

ایمر جنگ ایشیا کپ میں آج پہلا سیمی فائنل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا ۔۔🏏🏏

میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 2 بجے شروع ہوگا گا ۔

جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور افغانستان آپس میں ٹکرائیں گے ۔۔۔۔🏏🏏

بھارت اور افغانستان کا میچ شام 6 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا گا ۔۔۔

دونوں میچ اومان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ اومان میں کھیلے جائیں گے۔ 🏟️👏👏👏👏

میچ کی تیز ترین اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے پیج کو لائیک اور فولو ضرور کریں شکریہ 👉👉👉🍀

#EmergingAsiaCup2024#EmergingAsiaCup

#PAKvENG#INDvsNZ#PAKvsSL#INDvsAFG

Related Post

en_USEnglish